شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے 3…
