رابی پیرزادہ نے رجب طیب اردوان کو پسندیدہ مسلمان لیڈر قراردیدیا

لاہور: انہوں نے ایک صارف کا ٹوئٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ طیب اردوان مسلم دنیا میں میرے پسندیدہ لیڈر ہیں۔ اس سے قبل رابی پیرزادہ نے ترک صدر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی پینٹنگ بنائی تھی ۔

یانیک سینیر نے صوفیہ اوپن ٹینس جیت کر تاریخ رقم کردی

صوفیہ  : اٹلی کے یانیک سینیر نے کینیڈا کے وسیک پوسپیسل کو مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں چھ چار ، تین چھ اور سات چھ سے شکست دے کر نہ صرف صوفیہ اوپن ٹینس چیمپئن شپ اپنے نام کی بلکہ وہ اے ٹی پی اوپن ایرا میں اس ایونٹ کی ٹرافی حاصل کرنے والے کم…

کنگز پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں داخل,قلندرز اور سلطانز کا آج,,کرویا,,مرومشن

کراچی ، لاہور ( سپورٹس رپورٹر )  پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے کوالیفائر میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں چار رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل میں قدم رکھ دیئے جبکہ لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5وکٹوں سے ہرا کر ایلی…

امریکا: سیاسی تناؤ میں شدت، سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے باہر بھی ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آ گئے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے بعد سیاسی تناؤ میں مزید شدت آ گئی، ایری زونا میں…

وطن واپسی کا وقت آگیا، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے

امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع کرسٹوفر ملر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کرسٹوفر ملر نے کہا کہ ‘اب وطن واپسی کا وقت آگیا ہے ۔…

بنگلہ دیشی لڑکا انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز’ کا حقدار

ڈھاکہ :   سعادت رحمن کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی اور متاثرین کو ایسے واقعات رپورٹ کرنے میں مددگار ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق سعادت رحمن کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع نارائل سے ہے ۔ واضح…

پیرو میں صدر کی معزولی کیخلاف احتجاج جاری، کئی افراد زخمی، متعدد گرفتار

پیرو کے سیاسی بحران میں شدت آ گئی، صدر کو معزول کئے جانے کے بعد سے ان کے حامی سڑکوں پر ہیں، مظاہروں میں کئی افراد زخمی اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دارالحکومت لیما کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔…

واضح نہیں حکومت کس کی ہوگی:ٹرمپ

واشنگٹن :   ٹرمپ نے ابھی تک انتخابات میں اپنی شکست باضابطہ طورپر تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ان کی حکومت کبھی کورونا لاک ڈاؤن کی حمایت نہیں کرے گی۔