‘بھارت پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی کارروائیوں میں ملوث، شواہد فراہم کر دیئے’

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں عدم استحکام اور بدامنی پھیلانے کی کارروائیوں میں براہ راست ملوث ہے، ٹھوس شواہد عالمی برادری کے سامنے رکھ دیئے، ملکی سالمیت کا معاملہ سیاست سے بالاتر ہے، متحد ہوکر دشمن کے عزائم کو…

پسنی: کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی، منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام

پسنی:   پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک آرمی نے پسنی میں مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاکستان آرمی نے پسنی کے مختلف علاقوں میں جوائنٹ ٹیمیں…

کورونا وبا؛ فعال کیسز کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار…

عوام آج ووٹ کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں: فردوس عاشق

اسلام آباد:   معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام آج ووٹ کی پرچی کے ذریعے نئے گلگت بلتستان کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ احساس محرومی کا خاتمہ، اختیارات کی نچلی سطح پر حکومت…

کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 26 ہزار 538 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:   کورونا سے مزید 32 افراد جان سے گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7ہزار 141 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 26 ہزار 538 ہو گئی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر سے صورتحال تشویشناک ہو گئی، این سی او سی کے اعدادو شمار کے…

گلگت بلتستان میں آج انتخابی دنگل، 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

گلگت:  گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے احتتام پذیر ہو گی۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ انتخابی عمل کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے، شگر…

اسلام آباد اور فیصل آباد میں‌ موسم سرما کی پہلی بارش، لاہور میں‌ بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور:   اسلام آباد اور فیصل آباد میں‌ موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں‌ اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج لاہور اور پشاور میں بھی بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔…

کوئٹہ: سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے شہری پریشان، ٹماٹر کا ریٹ 120 روپے کلو تک پہنچ گیا

کوئٹہ:   کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے، 50 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر اب 120 روپے کا ہو گیا۔ کوئٹہ میں عوام کے لئے صرف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہی نہیں بلکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی…

رابی پیرزادہ نے رجب طیب اردوان کو پسندیدہ مسلمان لیڈر قراردیدیا

لاہور: انہوں نے ایک صارف کا ٹوئٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ طیب اردوان مسلم دنیا میں میرے پسندیدہ لیڈر ہیں۔ اس سے قبل رابی پیرزادہ نے ترک صدر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی پینٹنگ بنائی تھی ۔

یانیک سینیر نے صوفیہ اوپن ٹینس جیت کر تاریخ رقم کردی

صوفیہ  : اٹلی کے یانیک سینیر نے کینیڈا کے وسیک پوسپیسل کو مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں چھ چار ، تین چھ اور سات چھ سے شکست دے کر نہ صرف صوفیہ اوپن ٹینس چیمپئن شپ اپنے نام کی بلکہ وہ اے ٹی پی اوپن ایرا میں اس ایونٹ کی ٹرافی حاصل کرنے والے کم…