کنگز پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں داخل,قلندرز اور سلطانز کا آج,,کرویا,,مرومشن
کراچی ، لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے کوالیفائر میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں چار رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل میں قدم رکھ دیئے جبکہ لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5وکٹوں سے ہرا کر ایلی…
