آذربائیجان نے انسانی بنیادوں پر آرمینیائی باشندوں کی متنازع خطے سے بے دخلی میں توسیع کردی

آذربائیجان نے کہا ہے کہ اس نے آرمینیائی باشندوں کو متنازع ضلع سے دستبرداری سے متعلق تاریخ میں انسانی بنیادوں پر توسیع کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق 10 نومبر کو آرمینیا اور آذربائیجان نے بدترین لڑائی کے بعد جنگ بندی…

سعودی عرب کے ریگستان میں برفباری کی ویڈیو وائرل

 یقیناً اسے آب وہوا میں تبدیلی ہی کہا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کے ایک شہرمیں گھٹاٹوپ بادل چھاگئے، پہلے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور اس کے بعد برفباری سے ریگستان بھرگیا۔ اس تناظر میں ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں اونٹوں کو عین…

امریکا میں پی ایل اوکے دفاتر کھولیں گے :نومنتخب نائب صدرکملا ہیرس

واشنگٹن   :  ایک بار پھر واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او )مشن کا صدر دفتر کھولا جائے گا۔کملا ہیرس نے ایک انٹرویو میں کہا جوبائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو معاشی اور انسانی امداد کی بحالی، غزہ میں انسانی بحران کے ازالے کیلئے…

سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ ،بائیڈن حامی آمنے سامنے

واشنگٹن :  صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے گزشتہ روز بھی مظاہرے جاری رکھے ،امریکی سپریم کورٹ کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے ایک دوسرے کے خلاف خوب نعرے بازی کی، اس موقع پر ہاتھا پائی بھی ہوئی جس پر پولیس اہلکاروں نے بیچ بچاؤ…

برطانوی وزیراعظم نے کورونا کا خطرہ منڈلانے پر خود کو پھر قرنطینہ کر لیا

لندن  : برطانوی وزیراعظم پر کورونا کا خطرہ پھر سے منڈلانے لگا، بورس جانسن نے خود کو پھر قرنطینہ کرلیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یہ فیصلہ رکن پارلیمنٹ میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق کے بعد کیا۔ وزیراعظم نے متاثرہ رکن سے 35 منٹ کی…

پیرو میں ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا

لیما:  پیرو میں صدر کے مواخذے کے خلاف جاری ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ 5 روز سے جاری مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ پیرو کی کانگریس کو صدر مارٹن وزکارا کا مواخذہ مہنگا پڑ گیا۔ ملک…

حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، گھر جانا ہی پڑے گا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ اتنا خوف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ہر جلسے سے پہلے وہاں کے رہنماؤں پر کریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کر لے، انشااللہ گھر تو جانا ہی پڑے گا۔ نائب صدر پاکستان مسلم لیگ…

گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل شروع

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس کے ساتھ ہی غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث شدید سردی…

سانحہ کشمور: گورنر سندھ کا متاثرہ بچی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سانحہ کشمور کی متاثرہ کم کسن بچی کی والدہ کو 5 لاکھ روپے دیے ہیں تاکہ غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر وہ جہاں پہنچی تھیں تو ان کے ساتھ دوبارہ ایسا نہ ہو۔ قومی ادارہ برائے اطفال (این آئی سی ایچ) میں سانحہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ برفباری سے ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، دیر…