منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور:  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب گواہان کو طلب کرلیا۔…

فن سمندر ہے جس کی تہہ تک کوئی نہ پہنچ سکا:قوی خان

لاہور  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایک بار میں اور عثمان پیرزادہ سٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے بھارت گئے تھے جہاں ہمیں بڑی پذیرائی ملی اور اب تو ہمارے ٹی وی اداکاروں نے بالی ووڈ میں جا کر کام کیا جس پر مجھے فخر ہے ۔دوسرے ممالک میں بھی…

شوبز میں عزت کیساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں:ثنا جاوید

لاہور :  ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا شماران خوش نصیب فنکاروں میں ہوتا ہے جنہیں اوپر والے کی خاص رحمت سے کیریئر کے آغاز پر ہی شہرت مل جاتی ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن اگر آپ میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو یہ…

بابر اعظم پی ایس ایل کیلئے پر جوش، ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد:   قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کیلئے پرجوش ہیں۔ بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو بعنوان پھر سے تیار ہیں کو شیئر کیا جس میں کورونا وبا کے باعث کرکٹ بالخصوص پی…

فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ،شاہین فٹ بال کلب کی جیت

اسلام آباد  :   خلیق الزمان ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ مستنصراحمد مین آف دی میچ قرار، شاہین فٹ بال کلب کی انتظامیہ محمد ارشد، وائس پریذیڈنٹ، دانش ممتاز اور کوچ عمر طاہر نے ٹورنامنٹ کے منیجر محمد عمران اور محمد عثمان طاہر کا…

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی بابراعظم کے سپرد

لاہور،کراچی:   بابراعظم کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے ۔ بابراعظم اب تینوں فارمیٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا۔ بطور ٹیسٹ کپتان…

ترکی دنیا کی بڑی اقتصادی قوتوں میں شامل ہوجائے گا:اردوان

انقرہ :   انقرہ میں مرکزقومی کنونشن و ثقافت میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہاکہ ہم مصطفی کمال اتاترک کی تجویز کے مطابق عقل و علم کی راہ کو اپناتے ہوئے اس پر گامزن ہیں ۔ ان کے ورثے کو کھوکھلا بنانے کی کوششیں کرنے والوں کو قوم کے سپرد کرتے…

امریکا کی 244سالہ تاریخ بدلنے والی ہے

واشنگٹن  :  شکست خوردہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی جیت کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ٹویٹ میں انھوں نے لکھا ہم جیتیں گے ۔ ٹرمپ کی ترجمان نے کہا صدارتی انتخاب 2020 میں جو بائیڈن کی فتح کے خلاف قانونی جنگ ‘صرف شروعات ہے ۔وائٹ ہاؤس میں پریس…

آرمینیا نے شکست تسلیم کرلی، آذربائیجان میں‌ فتح کا جشن، پاکستانی پرچموں کی بہار

باکو :   آرمینیا نے شکست تسلیم کرتے ہوئے آذربائیجان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر امن معاہدے پر اتفاق کر لیا، جس کے بعد سینکڑوں فوجیوں پر مشتمل روسی امن فورس نگورنو کاراباخ کیلئے روانہ ہو گئی۔ نیوز ایجنسی کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ،…