قومی سلامتی کا تصور ایک جائزے کے عمل سے گزر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کے خیال پر تنازع میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ‘پاکستان کی قومی سلامتی کے مفادات کا تحفظ…
