روسی ملکہ حسن اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل

روس میں سابقہ ملکہ حسن کو ان کے دوست نے ہی گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 33 سالہ روسی حسینہ اولگا شلیا مینا گزشتہ 5 روز سے لاپتہ تھیں جس پر ان کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی، پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا اور تلاش…

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی…

ایران نے پابندیوں کے مرحلہ وار خاتمے کی تجویز مسترد کردی

تہران :  وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ تہران پابندیوں میں بتدریج نرمی کا مخالف کا خاتمہ ایران کی حتمی پالیسی ہے ۔اس معاہدے کے رابطہ کار اور یورپی یونین کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ آسٹرین دارالحکومت میں ہونے والی بات چیت کا…

اردن :بغاوت کی کوشش ، شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی سمیت 20نظر بند

عمان :  سابق ولی عہدشہزاہ حمزہ بن حسین اور انکی امریکی اہلیہ ملکہ نور کو محل میں نظر بند کردیاگیا،بغاوت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان افراد کو بغاوت کے معاملے پر نظر بند کیاگیاہے ،سی این این کے مطابق شاہی…

امریکا ایران پر پابندیاں ختم کرکے جوہری معاہدے کا حصہ بنے :چین

بیجنگ :  عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونی ینگ نے کہا کہ امریکا نے عالمی جوہری معاہدے سے یک طرفہ طور پر دستبردار اور ایران پر پابندیاں عائد کرکے خطے میں کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ کیا ہے ۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے…

مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے، کسانوں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : کسان اور مودی سرکار آمنے سامنے آ گئے۔ حکومت نے کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔ گندم کی کٹائی، کسانوں اورمودی سرکار میں نیاپھڈا،…

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

صدر مملکت کو چینی ہم منصب کا خط، کورونا سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد  : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے خط لکھ کر کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ صدر شی جن پنگ نے پاکستان…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنیکی مخالفت

لندن  : برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانیہ میں کورونا کے حوالے سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کر دی۔ انھوں نے اس سلسلے میں برطانوی فارن سیکرٹری کو خط بھی لکھا ہے۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے…