ابوظہبی کی گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج ہو گی : عماد وسیم
کراچی : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی سے ٹی 20 ورلڈ کپ کا راستہ کھلے گا۔
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلئے ردھم دوبارہ حاصل کرنا خاصہ مشکل ہوگا، فٹ…
