مقبوضہ کشمیر: بھارت کا ظلم جاری، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

وادی : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ ضلع پلواما کے ترال پولیس سٹیشن میں کشمیری نوجوان کو حراست کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ نوجوان امین ملک کو چند روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔…

پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہر سازش ناکام بنائی: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، بند گلی میں پھنسی اپوزیشن کیلئے فیس سیونگ مشکل ہو چکی، عوام کی حمایت سے تحریک انصاف کے مینڈیٹ کے خلاف ہر سازش ناکام بنائی۔ وزیراعلی پنجاب سے صوبائی وزیر محنت…

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی: سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا صوبائی ٹاسک فورس کا…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس : خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع

لاہور :  لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جون تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی مزید مہلت دے دی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر سماعت کی۔ نیب حکام نے بتایا…

گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو آٹا اور چینی مہنگی کیسے ہوگئی: بلاول بھٹو

کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کا استعمال کیا، حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھل چکا، گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو آٹا اور چینی مہنگی کیسے ہوگئی۔ چیئرمین پاکستان…

اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

اسلام آباد : اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔ این سی او سی نے سال کے آخر تک سات کروڑ شہریوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ گزشتہ روز این سی اوسی کے دو خصوصی سیشن وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی…

اسرائیل مشرقی بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بیدخلی بند کرے : اقوام متحدہ

بیت المقدس  : اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی گھرانوں کی بیدخلی بند کرے ،انہوں نے یہ بات بدھ کے روز شیخ جراح کے علاقے کا دورہ کرتے…

اسرائیل : نیتن یاہو 12 سال بعد فارغ، سیاسی جماعتوں کا مخلوط حکومت کیلئے اتحاد

تل ابیب  : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا سورج غروب ہوگیا، سیاسی پارٹیوں نے نیتن یاہو کے بغیر مخلوط حکومت پر اتفاق کرلیا۔ اس حوالے سے اکثریتی پارٹی یش اتید کے سربراہ یائر لیپڈ نے اسرائیلی صدر کو آگاہ کردیاہے کہ وہ حکومت…

انسانی حقوق کونسل میں بھارت کا ووٹ نہ دینا باعث تشویش:فلسطینی وزیر خارجہ

غزہ سٹی  :  فلسطینی وزیر خارجہ ریاض مالکی نے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے نام خط میں کہا کہ انسانی حقوق کونسل کی 27 مئی کی ووٹنگ جوکہ نہ صرف فلسطینیوں بلکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حوالے سے اہم پیش رفت تھی، اس میں بھارت کی عدم شرکت ان کیلئے…

ہمیں مزید دیوار سے لگایا گیا تو امریکا قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ، ترک صدر

انقرہ :  سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نے پہلی جنگِ عظیم میں ترکی کی سلطنتِ عثمانیہ پر آرمینیائی باشندوں کی نسل کشی کا الزام لگایا تھا۔اردوان نے اس الزام کی شدید…