سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے : شیخ رشید
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے، اپوزیشن نے یوم یکجہتی کشمیر پر مزید انتشارکی باتیں کیں، اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی موت مرنے جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…
