بلوچستان کے عوام کشمیری بہن بھاہیوں کے حق کے حصول تک ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے ، ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام دیتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام کشمیری بہن بھاہیوں کے حق خود ارادیت کے حصول تک ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کو…

بلوچستان کا مسئلہ صحت،تعلیم،روزگاراور ترقی کے سوا کچھ نہیں ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ گورننس،انسانی انتظام،معیار کے ساتھ صحت،تعلیم،روزگار اور ترقی کے سوا کچھ نہیں ان مسائل میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن ہیں،بلوچستان وپاکستان دشمن عناصر اندرونی وبیرونی…

پاکستان دنیا کے ہر فورم پر کشمیر ایشو کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا آرہا ہے : گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان کا یوم کشمیر پیغام : پانچ فروری کو یومِ کشمیر منانے کا مقصد اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرنا ہے. پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان دنیا کے ہر فورم پر کشمیر ایشو کو بھرپور انداز میں اجاگر کرتا آرہا ہے اور…

کوئٹہ ، کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 2کانکن جا ں بحق، 4 زندہ نکال لئے گئے

کوئٹہ : سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن…

برسلز میں کشمیر ڈے پر کار ریلی ، پاکستانی اور کشمیریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

برسلز :  برسلز میں کشمیر ڈے پر کار ریلی نکالی گئی۔ پاکستانی اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کشمیریوں پر بھارتی ظلم کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں پر مظالم رکوائے جائیں، کشمیریوں کو آزادی کا…

طیب اردوان کی روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش، یوکرینی صدر نے حامی بھر لی

کیف : ترک صدر رجب طیب اردوان پیوٹن کے دورہ ترکی سے پہلے یوکرین پہنچ گئے اور روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کردی۔ یوکرین کے صدر نے ترک ہم منصب کی پیش کش کا خیر مقدم کیا۔ شدید کشیدگی کے باوجود یوکرین میں عالمی رہنماؤں کے ڈیرے، ترک صدر طیب…

پارٹی گیٹ سکینڈل ، برطانوی وزیراعظم کے 4 قریبی ساتھیوں نے استعفی دیدیا

لندن :  پارٹی گیٹ سکینڈل پر مشکلات میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے 4 قریبی ساتھیوں نے استعفی دے دیا، اپوزیشن سمیت حکمران پارٹی کے ارکان وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والوں میں بورس جانسن کے…

بھارت ناقابل بھروسہ پارٹنر، امریکا کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نیویارک : بھارت ایک ناقابل بھروسہ پارٹنر ہے، امریکا کا سٹرٹیجک پارٹنر بھی اس کے ساتھ ہاتھ کر گیا۔ بین الاقوامی سیا ست میں بھارت کاہمیشہ کی طرح دہرے معیار اور فریب کھل کر سامنے آ گیا، نئی دہلی نے واشنگٹن کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، یوکرین…

روس اور چین کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت

بیجنگ :  روس اور چین نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر ادارے کے مطابق چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔…

انڈر 19 ورلڈکپ ، قومی کپتان نے تاریخ رقم کر دی

جمیکا : انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں کپتان قاسم میچ میں 5 وکٹیں اور سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان قاسم اکرم نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی شاندار…