صدارتی نظام نہ عدم اعتماد اور نہ ہی ڈیل یا ڈھیل کا امکان ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے ملک میں صدارتی نظام، ایمرجنسی یا عدم اعتماد کا کوئی امکان نہیں اور نہ ڈیل یا ڈھیل دے رہے ہیں، 7 فروری کوسعودی عرب کے وزیرداخلہ پاکستان آئیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب…

ملک کو غلامی کی طرف لے جایا جا رہا ہے : مولانا فضل الرحمان

چمن : حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کردیا، آئی ایم ایف کے دباؤ پر پارلیمنٹ سے بل پاس کرایا…

کوئٹہ : 200 کلو سے زائد میتھ ایمفیٹامائن سمیت منشیات کی بھاری مقدار برآمد

کوئٹہ  :   انٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جس میں 200 کلو گرام سے زائد میتھ ایمفیٹامائن بھی شامل ہے۔ کاروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں چمن روڈ پر کی گئی، اے این…

عوام کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، نور محمد دمڑ

ہر نا ئی : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے عوام کو تمام بنیادی سہولتیں انکی دہلز پرپہنچانا اولین ترجیحی ہے شاہرگ کے علاقوں پیڑی اور پونگہ میں ٹائیفڈ کی بیماری پھیلنے کا پوری نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ…

پی ڈی ایم عدالت سے سزایافتہ شخصیتوں کو لندن فرار کروانے کیلئے بنائی گئی ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اب پی ڈی ایم کو دوبارہ ایک اہم شخصیت کی جان بچانے اور ان کو فورا ً”امریکہ“ پہنچانے کے لیے جلد ہی فراڈ مارچ ٹوکرنا چاہیے۔ وہ منگل کو اپنی…

تمام لوگوں کے مسائل سننے کو تیار ہیں لیکن گن پوائنٹ پر نہیں ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ :  صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ، سی اینڈ ڈبلیو کے 300سے زائد ملازمین کی بحالی، گریڈتین سے پندرہ تک کی خالی آسامیوں پر محکمانہ…

بلوچستان فوڈاتھارٹی کی کارروائی،4ملک شاپس سمیت 5ہوٹلوں پر جرمانے عائد

کوئٹہ/ خضدار :  بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملاوٹی دودھ کی فروخت پر کوئٹہ میں 4 ملک شاپس جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت مختلف وجوہات پر خضدار شہر میں 5 ہوٹلوں پر جرمانے عائد کر دئیے۔ ڈائریکٹر جنرل محمد نعیم بازئی کی خصوصی…

مغرب ماسکو کے خدشات کو نظر انداز کر رہا ہے ، روسی صدر

ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ماسکو کے سیکورٹی خدشات کو نظر انداز کر رہا ہے اور یوکرین کو روس پر قابو پانے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ بڑھتی ہوئی…

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ریاض : سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبدالله بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب کی تیل…

امریکا : اسکول اور کالج میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست منی سوٹا اور ورجینیا میں ایک اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں 2 سیکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست منی سوٹا کے اسکول میں فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا، پولیس…