عوامی مسائل کے حل کیلئے جہدوجہد جاری رکھیں ، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ  : پی ڈی ایم بلوچستان کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی جمعیت ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب مولانا محمد نسیم مدنی…

جنوبی طرز پر شمالی بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج علاقوں کا فرق ختم کیا جائیگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ ہمیں شمال اور جنوب میں تقسیم نہیں ہوناچاہےے ،بلوچستان کو یکساں ترقی دیںگے ،جنوب کی طرز پر شمالی علاقوں کیلئے بھی ترقیاتی پیکج دیکر بلوچ وپشتون علاقوں کا فرق ختم کیاجائے گا، پشتون…

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دونوں…

بہت جلد اقتدار میں آ کرسی پیک پر کام شروع کریں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے، تحریک انصاف کو ووٹ دینے والا ملک کو ڈبو نے کے مترادف ہے اور وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے۔ ڈی آئی خان میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران…

مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے، آصف علی زرداری

آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔   پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل…

نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی۔ شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کو ظہرانے پر مدعو کیا، جس میں مریم نواز بھی شریک ہوئیں۔…

حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ گیا اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ گیااور اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف

کوئٹہ: صوبائی محکمہ صحت نے بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کو 100 فیصد یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف کرادی۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے محکمہ صحت نے ویکسی نیشن کیلئے گھر گھر مہم کی سہولت مہیا کردی اور ویکسی نیشن کرانے کے…

صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا

مظفر آباد : صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں، ظلم کا ایک ایک واقعہ ہمیشہ یاد رکھیں گے، بھارت جل جائے گا ختم ہوجائے گا۔ صدر مملکت…