صدارتی نظام ملک کو دولخت کرنے کا سبب بنا ، مولانا فضل الرحمن

میانوالی : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ صدارتی نظام ملک کو دولخت کرنے کا سبب بنا۔ صدارتی نظام کی باتیں کرنے والے بتائیں کہ کیا اب ان کا پھر ویسا ہی ارادہ ہے سی پیک ہمارے اتحادیوں کا عظیم منصوبہ تھا جسے کیش…

کراچی : الجنت رائل ریزیڈنسی کا غیرقانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم

کراچی :  سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں الجنت رائل ریزیڈنسی کا غیرقانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی و دیگر متعلقہ اداروں کو عمارت کی مزید تعمیرات سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے 9 منزلہ…

شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس میں ان ہاوس تبدیلی سمیت پیپلزپارٹی کے ساتھ ہونے والے معاملات پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد کی ہدایت پر…

آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات تشویشناک ہیں : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ ‏آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات تشویشناک ہیں، کہانی منی بجٹ اور مرکزی بینک گروی رکھنے تک نہیں رک رہی۔ نائب صدر پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

2023 سے پہلے بہت سے لوگ ن لیگ کیخلاف آواز بلند کر کے چھوڑ جائیں گے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت لوگ مسلم لیگ ن میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے، پیپلزپارٹی بھی اسی صورتحال سے دوچار ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب…

پوری کوشش ہے حکومت گھر چلی جائے : شہباز شریف

لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے خوفزدہ ہونا چاہیے، پوری کوشش ہے حکومت گھر چلی جائے۔ قائد حزب اختلاف و لیگی رہنما شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تباہی ہے، کرپشن ہے، غریب آدمی کو…

بلوچستان میں بھی صحت کارڈ کو متعارف کروایا جا رہا ہے ، قاسم خان سوری

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی کاوشوں سے بلوچستان میں بھی صحت کارڈ کو متعارف کروایا جا رہا ہے موجودہ حکومت مہنگائی کے خاتمے اور غریب عوام کی فلاح و…

ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے جرم میں حکومت اور اپوزیشن برابر کی شریک ہیں ، مولاناعبدالقادر…

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیم خان ایڈوکیٹ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف…

دورہ بلوچستان : وزیراعظم عمران خان کل نوشکی جائیں گے

اسلام آباد : بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر وزیراعظم عمران خان جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کل بلوچستان جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل بلوچستان کے علاقہ نوشکی جائیں گے۔ وزیراعظم کو نوشکی میں دہشتگردوں…

شہباز شریف لانگ مارچ کی بندوق پی پی کے کاندھے پر رکھ کر چلانا چاہتے ہیں ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف پی ڈی ایم کے 23مارچ کے طے شدہ لانگ مارچ سے جان چھڑانے کے لیے پیپلزپارٹی کے کندھے کو بڑی ہوشیاری…