پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے : آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار سے سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود…
