پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا مرحلہ مکمل ، ملتان سلطانز کی سیزن میں حکمرانی برقرار

لاہور : پاکستان سپر لیگ 2022 کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ملتان سلطانز کی سیزن سیون میں حکمرانی برقرار ہے، ایونٹ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا،ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں ہر…

پی ایس ایل 7: لاہور میں شائقین چوکوں اور چھکوں کی بارش دیکھنے کیلئے بے تاب

لاہور : لاہورمیں بھی پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، سبھی قذافی سٹیڈیم میں چوکوں اور چھکوں کی بارش دیکھنے کے لیے بے تاب دکھائی دیتے ہیں۔ انتظامیہ نے بھی 10 فروری سے شروع ہونے والے میچز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ پاکستان…

یوکرین کی حمایت میں امریکی فوج پولینڈ کی سرحد پر پہنچ گئی

کیف : یوکرین کی حمایت میں امریکا کی افواج پولینڈ کی سرحد پر پہنچ گئیں، برطانیہ نے بھی مزید ساڑھے تین سو فوجی پولینڈ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو میں فرانسیسی اور روسی صدور کی ملاقات میں یوکرین کے مسئلے کو مذکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا…

جیسنڈا آرڈرن نے رواں سال کورونا کے مزید ویرینٹ آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے رواں سال کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آنے کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ اومیکرون کا مطلب یہ…

ملکہ الزبتھ دوم کی حکمرانی کے 70 سال مکمل

لندن : برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 70 سالوں تک تخت پر بیٹھے راج کرنے والی پہلی برطانوی حکمران بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 25 سالہ شہزادی الزبتھ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ کینیا کے دورے پر تھیں، جب ان کے والد بادشاہ جارج ششم 56 سال کی عمر…

بھارت : مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

کرناٹک : بھارتی کالجوں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر بی جے پی سٹوڈنٹس ونگ کے کارکنوں کے اعتراض کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ کرناٹک کے ایک کالج میں دلت ذات سے تعلق رکھنے والے طالب علم بی جے پی کے خلاف میدان میں آگئے اور نیلے رنگ کے…

یوکرین پر حملے کیا تو روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن سے جرمن چانسلر اولاف شُولس کی وائٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی، جس میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ روسی جارحیت روکنے کیلئے جرمنی…

لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی ضرورت ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی ضرورت ہے، مفادات پورے ہوگئے تو یہ علیحدہ ہو جائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہاکہ اپوزیشن اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے اکٹھی ہوئی ہے ان کی نظریات اور…

چیئرمین نیب جاتے ہوئے اپنے اثاثے قوم کو بتائیں ، شاہد خاقان

کراچی  : کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر عدالت میں پیش ہوگئے،نیب پراسیکیوٹر نے سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کی درخواست پر جواب دینے کے لئے مہلت طلب…

سعودی وزیرداخلہ شہزاد عبدالعزیز آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد : سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف آج پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، دورے کے دوران سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی وزیرداخلہ پاکستانی ہم منصب شیخ رشید…