یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے : امریکی جنرل

واشنگٹن :  امریکی جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں روس کی جنگ برسوں تک جاری…

پوری دنیا کی فضا آلودہ، 99 فیصد آبادی آلودگی میں سانس لینے لگی

جنیوا : عالمی ادارۂ صحت کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ عملی طور پر پوری دنیا غیر صحت مند ہوا میں سانس لے رہی ہے۔ وائس آف امریکا میں شائع رپورٹ کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے فضائی آلودگی کی سطح…

مسلسل 9 سال تک سونے والی لڑکی کی حیران کن کہانی

لندن : یہ لڑکی تاریخ میں ”سلیپنگ گرل ایلن سیڈلر” کے نام سے جانی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ لڑکی سونے کے بعد 9 سال تک نہیں جاگی، اور جب بیدار ہوئی تو اس کی ماں مر چکی تھی۔ تفصیل کے مطابق آپ نے اس دنیا میں بہت ساری عجیب وغریب چیزوں کے بارے…

امریکا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنیوالے میزائل کا تجربہ

امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل تجربہ مارچ کے…

یوکرینی صدر کا روس کو فوری سلامتی کونسل سے نکالنےکا مطالبہ

کیف : یوکرین کے صدر ولودومیر  زیلینسکی نے اقوام متحدہ سے  روس کو فوری طور پر سلامتی کونسل سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے  اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ یوکرین میں بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب…

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

نیویارک  : عالمی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی، جس میں جاپان اور سنگاپور نے مشترکہ طور پر ایسے ممالک کا اعزاز حاصل کیا جن کے پاس دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے۔ پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی عالمی…

تحریک عدم اعتماد؛ میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کو ایسی رولنگ دینے کا اختیار نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران پی پی کے وکیل سے کہا ہے کہ لارجر بنچ میں کسی پر عدم اعتماد ہے تو بتا دیں ہم اٹھ جاتے ہیں؟۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی…

عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے ایک نام فائنل کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔ ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے مختلف ناموں پر غور شروع کیا اور…