ایرون فنچ بابر اعظم کو بگ بیش لیگ میں کھیلتا دیکھنے کے خواہشمند

آسٹریلوی کپتان ایرون فچ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اسکپر بابر اعظم کو آسٹریلوی لیگ بگ بیش میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ پاکستان سے کھیلے جانے والے آخری ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں ایرون فنچ نے بابر اعظم اور پاکستانی…

‘میں خوابوں میں آؤں گا’ عدم اعتماد کی ناکامی پر اداکاروں کا ردعمل

پاکستان کے نامور اداکاروں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہارِ خیال کیا ہے۔شوبز سے منسلک شخصیات گزشتہ کئی عرصے سے وزیر اعظم عمران خان کے لیے اپنی محبت اور یکجہتی کا اظہار کررہی ہیں، اب انہوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام…

شعیب کیساتھ فوٹو شوٹ پر ثانیہ کا رد عمل کیا تھا ؟ عائشہ عمر نے بتادیا

اداکارہ عائشہ عمر نے  اپنے اور سابق  کپتان شعیب ملک کے فوٹو شوٹ پر ثانیہ مرزا کے ردعمل کے بارے میں بتایا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمر نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نعمان اعجاز نے اداکارہ سے سوال کیا کہ’ آپ کے ساتھ…

سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کے انٹری ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارت  حج عمرہ نے عمرہ اپائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے تین مراحل طے کیے ہیں، پہلا مملکت میں داخلے کا ویزاحاصل کرنا، دوسرا رجسٹریشن کے وقت اس کی…

روس کے یوکرین پر میزائل حملے تیز، امریکا کا مزید اقدامات کا عندیہ

کیف : یوکرین کے دارالحکومت کیف سے پیچھے ہٹنے کے بعد روس نے یوکرین پر میزائل حملے تیز کر دیئے، امریکا نے روس کے خلاف مزید اقدامات کا عندیہ دے دیا، روس نے جنگی جرائم کے الزامات کو مسترد کردیا۔ روس نے یوکرین جنگ میں حکمت عملی تبدیل کر لی،…

امریکی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے معروف علاقے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ سحر و افطار کے بابرکت لمحات اور تراویح میں قرآن مجید کی…

افغانستان کے آخری بادشاہ کے بیٹے انتقال کرگئے

افغانستان کے آخری بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے بیٹے نادر ظاہر اٹلی کے شہر روم میں انتقال کرگئے۔ محمد نادر ظاہر کے بیٹے مصطفیٰ ظاہر نے والد کی موت کی خبر اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کی۔ انہوں نے لکھا کہ میرے والد کی تدفین اٹلی کے شہر روم میں کی…

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی

ماسکو : روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے متعلق امن مذاکرات کے دوران ہونے…

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ملک کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جائے…

صدرِ مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ صدر نے وزیرِ اعظم کی تجویز پر اسمبلی توڑی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔ اس سے قبل آج ہی وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت…