پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت اتوار کو پاکستان بھر میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور…

ہماری سحری نئے پاکستان اورافطاری پرانے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے کہ کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے۔  متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

عمران خان کو عدم اعتماد میں شکست کے بعد دھمکیوں کا جواب دینا ہوگا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان شکست ماننے کو تیار نہیں ہیں اور اس طرح وہ قوم کو تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش میں ملوث ہیں، عمران خان کو تحریک عدم اعتماد میں شکست کے بعد دھمکیوں کا جواب دینا ہوگا۔ اسلام آباد…

حکومت کا عدم اعتماد سے پہلے شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور  پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو گرفتار کرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منسوخ کرا کر دونوں کو گرفتار کرانے کی کوشش شروع…

ماہ صیام میں اپنے اردگرد کم وسیلہ لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے : ترجمان حکومت بلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے پر اہل اسلام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ صیام کی آمد مسرت کا پیغام لاتی ہے۔ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہم سب کیلئے باعث سعادت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہ صیام ایثار…

ہمیں سیاست کی بجائے بلوچستان وعوام کیلئے کام کرنا چاہئے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ ریکوڈک پر وزیراعلیٰ بلوچستان تمام سیاسی لیڈرز کے گھر گئے ہمیں سیاست کی بجائے بلوچستان اور بلوچستانیوں کیلئے کام کرناچاہیے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نیشنل پارٹی کے سربراہ…

عمران خان کی تقریر میں پرانی باتوں اور الزامات کے سوا کچھ نہیں تھا : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : جمعیت علما ء اسلا م کے رہنما ء سابق سینیٹر اور پا کستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عمرا ن نیازی کی تقریر میں پرا نی با توں، غلط بیا نی اور الزامات کے سوا کچھ نہ تھا…

سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو میرعبدالقدوس بزنجو کو شوکاز نوٹس دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے :…

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو میرعبدالقدوس بزنجو کو شوکاز نوٹس دینے کا کوئی اختیار نہیں…

پاکستان نے 34 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم…

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان برداری کو رمضان المبارک کے مقدم مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میرے وہ تمام دوست احباب جو رمضان المبارک کا خیر مقدم کررہے ہیں ، انہیں مبارک ہو۔…