روس کا ساتھ دینے پر امریکا کی بھارت کو وارننگ
روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق امریکا نے بھارت کو روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔
برائن ڈیز کا کہنا تھا کہ…
