موجودہ ٹولہ ملک میں صحافت کا گلہ گھونٹ رہا ہے : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے وفاقی وزیر کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ بدتمیزی و زبان درازی اور الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر جو ایک وکیل و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے…

ینگ ڈاکٹرز نے رمضان کے احترام میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی

کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے رمضان کے احترام میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کرکے صوبے میں تمام سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے وزیر صحت سید احسان شاہ کے ہمراہ…

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی گرانفروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے ماہ رمضان کے دوران صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کا نو ٹس لیتے ہوئے زخیرہ اندوزوں اور مہنگائی کر نے والوں کے خلاف سخت کاروائی کر نے کی ہدایت کی ہے ۔منگل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد…

چیک پوسٹوں پر ماﺅں، بہنوں کی تذلیل ہر سطح پر ختم کریں گے : ہدایت الرحمان

کوئٹہ : حق دو تحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکومت بلوچستان بلخصوص گوادر ساحل اوربارڈرزمسائل فوری حل کریں بلوچستان کی معیشت کا دارومدارساحل اوربارڈرزپر ہے زراعت کو توجہ نہ دیکر تباہ کیا…

کوئٹہ میں گرانفروشوں کی من مانی ، ٹماٹر، لیموں اور کھیرے کی قمیتوں میں ریکارڈ اضافہ

کوئٹہ : کوئٹہ میں گرانفروشوں کی من مانی کے سبب ٹماٹر ،لیموں اور کھیرے کی قمیتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، سبزیاں مہنگی فروخت کرنے والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں، انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کہیں دکھائی نہیں دے رہی۔ کوئٹہ میں مہنگائی نے…

عمران نیازی نے اسپیکر کے ذریعے پارلیمنٹ پر حملہ کرایا : مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اسپیکر کے ذریعے پارلیمنٹ پر حملہ کرایا گیا، سلیکٹڈ حکمران پارلیمنٹ اور نظام پر خود کش حملہ کر بیٹھے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے بات…

اعجاز اسلم ایک دن کیلئے وزیر اعظم بنے تو پہلا کام کیا کریں گے؟

معروف پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات کیے گئے۔ میزبان رابعہ انعم نے سوال پوچھا کہ اگر آپ کو نگران وزیر اعظم بنا دیا جائے، اگر آپ سے صدرِ مملک عارف علوی اور قائد حزبِ…

رنبیر اور عالیہ کی شادی کی تیاریاں عروج پر

نئی دہلی : بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے معروف اداکاروں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد ہی شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں ہیں، شادی کی تقریبات 17 اپریل تک جاری…

24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم واپس روانہ

لاہور :  24 سال بعد پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم وطن واپس روانہ ہو گئی۔ پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنے وطن واپسی کی اڑان بھر لی، چوبیس سال بعد کے کامیاب ٹور…

کراچی: سندھ رینجرز کے زیر اہتمام منگھوپیر فٹبال گرائونڈ میں ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی : کراچی میں سندھ رینجرزکی جانب سے بلوچ کمیونٹی کے تعاون سے منگھو پیر فٹبال گرائونڈ میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، فائنل میچ میں ڈی جی رینجرز نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی اور فاتح ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی میں منگھو پیر فٹ بال…