کوئٹہ میں کوئی بھی رمضان سستا بازار نہ لگایا جاسکا، من مانے اضافہ سے خریدار پریشان
کوئٹہ: ماہ مقدس میں شہر کے کسی بھی مقام پر کوئی بھی سستا بازار نہ لگایا جا سکا جس سے خریدار شدید پریشان ہیں۔
کوئٹہ شہر میں رمضان سستا بازار نہ لگائے جانے سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا جس سے خریداروں کو شدید…
