بلوچستان میں خواتین کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہوں گی : ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور و چیئرپرسن ڈبلیو پی سی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، ایم پی اے شکیلہ نوید دہوار، سابق خواتین اراکین اسمبلی راحیلہ حمید درانی، بیگم شمع پروین مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے…
