بھارت: آسام میں طوفان، بارش سے 14 افراد ہلاک
بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے طوفان اور بارشوں سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کئی گھر تباہ ہو گئے۔
پیش آنے والے حادثات کے باعث متعدد درخت جڑ سے…
