عمران خان کو تھریٹس : حفاظت کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات
اسلام آباد : مختلف تھریٹس کی وجہ سے حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے تحت رینجرز، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر رکھی ہے۔
عمران خان کو مختلف تھریٹس کی روشنی میں ان کی سیکیورٹی کے لئے تھریٹ…
