سویڈن اور فن لینڈ کا نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان
سویڈن اور فن لینڈ نے روس کے انتباہ کے باوجود نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اس یورپی اتحاد میں شامل ہونے کیلئے درخواستیں دیں گے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فن لینڈ کو خبردار کیا تھا کہ…
