جنوبی سوڈان : مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد ہلاک
خرطوم : جنوبی سوڈان میں مویشی چوری کرنے کی کوشش کے دوران اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
جنوبی سوڈان کے ایک سکیورٹی اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مویشی چوری کرنے کی کوشش میں 28 افراد مارے گئے۔
یہ واقعات شمالی یونیٹی ریاست کی لیر…
