بلوچستان میں غیرممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پاپندی ختم

بلوچستان حکومت نے غیرممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پاپندی ختم کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی کابینہ نے غیر ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی ختم کرنے کی اصولی…

سرمد کھوسٹ اور نادیہ افگن کو 90 کی دہائی یاد آگئی

اداکارہ نے نوے کی دہائی کے مشہور سٹ کام شاشلک میں سرمد کھوسٹ کے ساتھ ابرار الحق کے گانوں پر پرفارم کرنے کی وڈیوز شیئر کردیں۔ ہدایت کار اور اسکرین رائٹر سرمد کھوسٹ نے 90 کی پرانی یادیں تازہ کر دیں، جب انہوں نے 90 کی دہائی کے بلاک…

اداکارہ علیزے شاہ کے رابطے کس سے بڑھنے لگے ؟

اداکارہ علیزے شاہ نے علی طارق کی آواز میں گائے جانے رومنٹک ٹریک میں فیچر کیا نوآموز گلوکار علی طارق کا نیا گانا ریلیز ہوگیا ۔ گانے میں پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ اداکاری کے جوہردیکھاتی نظر آرہی ہیں علی طارق نے متعدد…

دوسراٹیسٹ،پاکستان کی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں اتوار کو دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی…

بابراعظم سے متعلق دنیا سمجھ گئی ہے کہ وہ کتنا بڑا کھلاڑی ہے،ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ بابراعظم سے متعلق دنیا سمجھ گئی ہے کہ وہ کتنا بڑا کھلاڑی ہے اور بابر کی بات وہ لوگ کررہے ہیں جوکرکٹ کی گہرائی کو سمجھتے ہیں۔ گال میں ہفتے کو پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ…

روس یوکرین معاہدے کے بعد گندم کی قیمتوں میں کمی

روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات سے متعلق معاہدے کے بعد عالمی سطح پر گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ جمعہ کو ترکی کی کوششوں سے روس اور یوکرین نے استنبول میں اناج کی ترسیل کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے جس کے بعد گندم کی…

امریکہ میں ایک دہائی بعد پولیو polio کا پہلا کیس رپورٹ

پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد صحت کے حکام میں تشویش، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص سے وائرس منتقل ہونے کا خدشہ نہیں ہے خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے جمعرات کو بتایا کہ امریکی ریاست نیویاک کے نواحی علاقے راک لینڈ کاؤنٹی  میں رہنے…

بندروں نے نومولود بچے کو چھت سے نیچے پھینک دیا

بھارت کی ریاست اترپریش کے گاؤں میں بندر نے چار ماہ کے بچے کو مبینہ طور پر چھت سے نیچے پھینک دیا، جس کے بعد بچہ فوت ہوگیا۔  حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اتر پردیش کے ضلع بریلی کے گاؤں ڈنکہ میں پیش آیا۔ حکام نے بتایا کہ بندر…

عمرہ سیزن،سعودی عرب میں 1کروڑ زائرین کی آمد متوقع،تیاریاں مکمل

سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 1 کروڑعمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد متوقع ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے بتایا گیا کہ حج وعمرے پر کام کرنے والے تمام ادارے 1 کروڑ زائرین کے ہدف کے حصول کے لیے…

ایران میں سیلاب سے 15 افراد جاں بحق

ایران میں سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 8 لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق استھبان شہر کے نزدیک متعدد گاؤں اور دیہات شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ کئی علاقوں میں تودے گرنے کےباعث جانی…