ایشیا کپ کی میزبانی یو اے ای کے سپرد

 بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث ایشیاکپ کو یو…

دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے نئے وزیراعظم کا حلف اُٹھالیا

بائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں رانیل وکرما سنگھے کے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کی صورت میں…

فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے

 فیس بک  نے طالبان حکومت کے دو سرکاری میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے۔ فیس بک کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ طالبان امریکا کی دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہیں اس لئے قوانین کے مطابق وہ ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔طالبان کے…

نئی خلائی دوربین سے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ

ماہرین فلکیات پہلی بار ایک نئی طاقتور دوربین کی بدولت نیوٹران ستارے کہلانے والے دو مردہ سورجوں کے تصادم کا نظارہ کر پائے ہیں۔ نیوٹران ستاروں کا تصادم کائنات کو سمجھنے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان ستاروں…

امریکا میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر کو شوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی شہرشکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے گولی مار کر اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جب شگاکو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو گھر…

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سعودی…

سال 2021 میں کتنے ہندوستانیوں نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟ رپورٹ جاری

 بھارتی وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2021 میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 63 ہزار 373 بھارتیوں نے اپنے ملک کی شہریت کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ 3 برسوں کے دوران بھارت کی شہریت چھوڑنے والوں…

سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان چیئرمین نیب تعینات

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو تین سالہ مدت کے لیے چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت…

آج عوام اپنا مینڈیٹ بچانے کیلئے ملک بھر سے نکلیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج رات 9 بجے احتجاج سے خطاب کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کے بادشاہ زرداری اور…

عمران خان کو اقتدار سے اتارنا پاکستان سے وفاداری ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جس کیخلاف جہاد ہونا چاہیے وہ کہتا ہے ہم جہاد لڑرہے۔ بنوں میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی حدود میں رہو،جمعیت والے زندہ ہیں، آپ کیلئے زمین…