ن لیگ کا پنجاب کابینہ کی تشکیل اور آج ہی حلف برداری کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل اور حلف آج ہی لینے کا فیصلہ کیا ہے، پی پی کے تین وزرا بھی حلف اٹھائیں گے۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز، وفاقی وزرا…
