سری لنکا کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 378 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور اس کے 6 بہترین بلے باز صرف 158 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔  گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز…

شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

دمشق: شام میں ایک گرجا گھر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نامعلوم جانب سے کیئے گئے راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے گرجا گھر پر اُس وقت راکٹ حملہ کیا گیا جب وہاں افتتاحی تقریب…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

 سری نگر: قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں تعینات بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر نے سرکاری رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ فائرنگ…

ایلون مسک نے دوست کی اہلیہ کیساتھ قریبی تعلقات پر خاموشی توڑ دی

  واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کے گوگل کے شریک بانی اور اپنے دیرینہ دوست سرگئی برن کی اہلیہ کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسلا کمپنی کے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادیوں کا فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

شریف، زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، وہ لوگ پنجاب کی عوام کا فیصلہ دیکھ کر یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔  اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت پی…

اداروں کو حدود میں رہنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علما اسلام کے سرباہ نے کہا ہے کہ اداروں کو حدود میں رہنا ہوگا، اگر مداخلت ہوئی تو پھر پی ڈی ایم کی قیادت مزید خاموش نہیں بیٹھے گی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی ڈی ایم قیادت نے کل سربراہ سمیت سپریم کورٹ جانے کا…

عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کرکے سازش ناکام بنا دی، حماد اظہر

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر کا کہنا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔ عوام کی طاقت کے سامنے کوئی کھڑا نہیں رہ سکتا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے الزام لگایا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف…

پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کیخلاف ورزی ہے،فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کی حلف برداری عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ لوگ عدالتی فیصلوں کو ہوا میں اڑا رہے ہیں، یہ سسلین مافیا…