سلمان خان بگ باس 16 ہوسٹ کرنے کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیں گے؟

ممبئی: مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کا 16واں سیزن رواں سال ستمبر میں پیش کیا جائے گا جس کا مداحوں کو بےصبری سے انتظار ہے۔ بگ باس میں ہر سال سیٹ کے ڈیزائن سے لے کر شرکا ء تک سب کچھ بدل جاتا ہے مگر میزبان بالی ووڈ کے سلوں میاں ہی رہتے…

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان 231 رنز بناکر آل آؤٹ، سری لنکا کو 255 رنز کی برتری

دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 255 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے دوسرے سیشن تک 4 وکٹوں کے نقصان پر  255 رنز کی…

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا۔  ڈمیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہوگا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی…

فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 1 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے، ٹیم میں مسلسل ’ان آؤٹ‘ ہونے والے بیٹر نے 19 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ سری لنکا سے گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم نے…

بھارت پولیس اسٹیٹ اور مودی بادشاہ ہیں، راہول گاندھی

نئی دہلی: بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت پولیس اسٹیٹ اوروزیراعظم نریندر مودی بادشاہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے دارالحکومت نئی دہلی اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے ساتھ…

کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات، 2 افراد ہلاک

وینکوور: کینیڈا کے شہروینکوور کے نواحی علاقے لینگلی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیڈین پولیس حکام کے مطابق لینگلی میں مسلح شخص نے بے گھر افراد کے مرکز، کیسینو اورمرکزی ہائے وے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد…

پریس کانفرنس کرنے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کے جن قائدین نے پریس کانفرنس کی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔ حکمران اتحاد کی پریس کانفرنس کے جواب میں اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست کی سماعت کے لئے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس…

کراچی میں بارش؛ حادثات و واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق

کراچی میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں شدید بارشوں نے جہاں ہرطرف جل تھل کردیا ہے، وہیں دو نوجوانوں کی جان بھی لے لی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب لیاری ندی میں 21 سالہ نوجوان ڈوب…