فلپائن میں 7.1 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی

 منیلا: فلپائن میں 7.1 شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فلپائن کے جزیرے لیوزن میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر7.1 تھی۔…

کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی مظاہرین پر فائرنگ

افریقی ملک ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو ( Congo ) میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی فائرنگ سے پانچ مظاہرین افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی امن فوج (Peace Keeping Force) کی فائرنگ سے 50 سے زائد افراد زخمی…

حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے حلف کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ کو رات گیارہ بجے تک وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی…

حکومت اپنے پسندیدہ ججز کے نام بتائے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پربھی عدم اعتماد لانا ہوگی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا افسوس ناک ہے۔ دو ووٹوں کے سازشی…

سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا،ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری سرکلر کے مطابق سپرٹیکس 15کروڑ سے زائد کی سالانہ آمدنی پر لگے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس ایکٹ 2022-23 میں کی جانیوالی ٹیکسوں میں رد وبدل بارے 25 صفحات پر مشتمل وضاحتی سرکلر جاری کردیا ہے جس…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش منگل کی صبح ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل جاری ہے۔ کراچی میں اسکیم 33، ایف بی ایریا، گلشن اقبال ، گلستان جوہرسمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اورتیز بارش ہوئی۔ منگل…

قانون سب کیلیے یکساں اور لاڈلاازم ختم ہونا چاہیے، شرجیل میمن

 کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں اور  ملک سے اب لاڈلا ازم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک کی عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔سپریم…

کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق، 184 مریضوں کی حالت نازک

 اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک شخص انتقال کرگیا جب کہ 184  مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

معروف یوٹیوبر زید علی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے

کراچی: یوٹیوبر زید علی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے زریعے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ خوفناک حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر  بتایا کہ ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل ترین دنوں میں سے تھے، حال ہی میں مجھے ایک خوفناک حادثے کا…