اسلام آباد پولیس اور ایف سی اہلکاروں سے متعلق بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد پولیس اور ایف سی جوانوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ایف سی کے ہنگامہ بلوا فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ امن…

سیلابی صورت حال میں کام نہ کیا تو مزید 25 سال پیچھے چلے جائیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلابی صورت حال میں ہم نے بحالی کا کام نہ کیا تو ہمارا صوبہ مزید 25 سال پیچھے چلا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ اس مرتبہ…

کراچی:حب ندی میں سیلاب، کے الیکٹرک کی تنصیبات کونقصان

حب ندی میں سیلابی صورتحال کے باعث کےالیکٹرک کی تنصیبات کونقصان پہنچا ہے۔ سیلابی پانی نےکےالیکٹرک کا 132 کلو واٹ کا ٹرانسمیشن ٹاور تباہ کردیا جس کے باعث حب میں صنعتی وتجارتی اوررہائشی علاقوں کوصبح سےبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔…

کوئٹہ: بلیک میلنگ اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ ، بھتہ خوری اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کو شکایت موصول ہوئی کہ ملزم شکایت کنندہ کی…

زیارت آپریشن: بلوچستان حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے زیارت آپریشن ( Ziarat Operation ) سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ کی جانب سے رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق حکومت…

اس عمر میں پیار نہیں ہوتا، نور بخاری کی ہمایوں سعید کی عمر پر تنقید

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ  نور بخاری نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ لالی ووڈ کے سپر اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ عید…

چاہتی ہوں دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں، متنازعہ بیان پر حرا مانی کو تنقید کا سامنا

 کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کے کبھی علیحدہ نہ ہونے کی دعا کی تھی جس پر اب انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ ’’میں چاہتی…

رنویر سنگھ نے کیرئیر کا آغاز کس طرح کیا؟ اداکار نے بتا دیا

ممبئی: گزشتہ دنوں بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہونےکی وجہ سے خبروں کا حصہ بنے رہنے والے بالی ووڈ کے سپر اسٹار  رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک ایوارڈ تھامے کھڑے ہیں۔ اس  تصویر کے کیپشن میں  رنویر نے اس بات کا انکشاف…

دوسرا ٹیسٹ: 508 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چائے کے وقفے تک ایک کھلاڑی کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے۔ چوتھا روز اوپنر عبداللہ شفیق 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ امام الحق 40 رنز اور کپتان بابر اعظم 14 رنز بنا کر وکٹ…

کامن ویلتھ گیمز، بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں کل افتتاحی تقریب میں بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے۔ افتتاحی تقریب کل برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے ہوگی۔ پاکستانی دستے کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور گزشتہ گیمز…