میانمار کے سابق فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل و غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے

یہ پہلا موقع ہے جب میانمار کے سابق فوجیون نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں ایسا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور…

یمن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 4 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

یمن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں بارشوں اور سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں۔ مسلسل ہونے…

پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا۔ جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے جان ڈو کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے 6 سال خاموش رہے، پاناما پیپرز شائع کرانے کے لیے نیو…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب رولنگ کے خلاف درخواست پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکومتی اتحاد

حکمران اتحاد نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فل کورٹ سماعت کی اپیل کر دی۔ حکمران اتحاد نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فل کورٹ سماعت کی اپیل کردی ہے، اپیل میں کہا گیا ہے کہ تمام جج صاحبان پر مشتمل فل کورٹ معاملے کی سماعت کرے۔…

عمران خان ملک کا بال ٹھاکرے بنا ہوا ہے، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت ملک کا بال ٹھاکرے بنا ہوا ہے اس کی خواہش ہے وہ عدلیہ سمیت تمام اداروں پردباؤ رکھے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن…

بھارتی خاتون رینا ورما بچپن کی یادیں تازہ کرنےمری پہنچ گئیں

بھارت سے 75 برس بعد اپنے آبائی گھر راولپنڈی آنے والی 90 سالہ خاتون رینا ورما بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے مری پہنچیں۔ مری کی مال روڈ پر رینا نے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا۔ سماء سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ بچپن میں والدین کے…

فرح خان کیس؛ بزداردور کے ایک درجن سرکاری افسران نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (NAB) نے فرح خان کیس میں عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران کو طلب کرلیا ہے۔ فرح خان کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اورقومی احتساب بیورو (Nab) نے عثمان بزدار دور کے ایک درجن سرکاری افسران کو نیب میں طلب…

عمران نیازی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے سپریم کورٹ کو تنازعات میں ملوث کرتا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاسی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے سپریم کورٹ کو ملوث کرتا ہے، پہلے اداروں پہ حملہ آور ہو کر پریشر ڈالتا ہے پھر ریلیف لینے کی کوشش کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

2 خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 2 خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے، قوم دیکھ لے نوازشریف اور آصف زرداری ایک ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں عوامی مسلم…

لاہور میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔ لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر تیز بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، جب کہ ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے…