یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان انتخابات نہیں ہار رہا، تو ‘فزیکلی ایلیمنیٹ’ کیا جائے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایلیمنیٹ کرنے کے لیے مذہب کارڈ استعمال کرنا بھی ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے، آج جو مریم نواز نے کیا یا اس سے پہلے فضل الرحمٰن کررہے ہیں، یہ…
