لاہور میں دس سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا
لاہور میں سوئمنگ پول جانے والی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا معمہ حل ہوگیا، سفاک ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ملزم کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…
