ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان…

امریکا کا پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ

امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں پارٹنر ہے اور ہم پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کی سرکوبی کے لیے مستقل بنیادوں پر کارروائی کی توقع رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…

مولانا مسعود اظہر افغانستان نہیں، پاکستان میں ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پاکستان میں ہی ہیں۔ رجمان نے کہا کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر افغانستان میں نہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستان کو مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری…

پاکستان کیلیے160 ملین ڈالر کی فلیش اپیل انتہائی کم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیان ہارنیس نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے 160 ملین ڈالرز کی فلیش اپیل انتہائی کم ہے۔ اقوام متحدہ ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیان ہارنیس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سیلاب سے متاثر علاقوں میں صحت کی صورتحال انتہائی…

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے شہر جینن میں اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید اور ایک فوجی اہلکار مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جینن میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار ٹیم…

پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی؛ طالبان کا 40 باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

طالبان نے شمالی اتحاد کے جنگجوؤں سے پنجشیر میں ہونے والی گھمسان کی جھڑپ میں 40 باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ صوبہ پنجشیر کے علاقوں…

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 25 ملین ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد مجموعی امداد 30 ملین ڈالر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے…

افغان سرزمین سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید

 راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوئے جبکہ پاک…