ازبکستان کے شہر سمرقند میں جمعرات کو چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ہونے والی ملاقات نے دنیا بھر کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
روس یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب دونوں رہنما ایک دوسرے سے ملے۔…
اسرائیل نے شام کے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے جنوب میں دیگر مقامات پر فضائی حملہ کیا، جس میں 5 فوجی ہلاک اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
برطانوی خبرررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا کہ…
چین کے صدر شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تمام اراکین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک نئے تنازع کے دور میں داخل ہو چکی ہے لہٰذا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور وسطی ایشیا کے شراکت دار رہنماؤں کو ’سازشی انقلاب‘ کے لیے…
لبنان میں کھاتےداروں نے اپنی ہی جمع شدہ رقم نکلوانے کے لیے 5 بینکوں پر حملے کر دیے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعات جمعے کے روز پیش آئے جہاں کچھ مسلح اکاؤنٹ ہولڈرز بینکوں پر حملہ آور ہوگئے۔
لبنان کی حکومت کی جانب سے پولیس…
نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں لگوائیں۔
بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچ چکا تھا، اس…
حال ہی میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آئے جن کا دفاع کرتے ہوئے تحریک انصاف کی سینئیر قیادت مشکل میں نظر آئی۔
ایسے ہی ایک بیان میں جب عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق میرٹ کی بات کی تو تحریک انصاف کی…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف آرہا ہے،قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھو گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پچھلے 4 سے6 ماہ سے…