ہماری ٹیم کو ہرگز بی ٹیم قرار نہیں دیا جاسکتا، انگلش کپتان معین علی

 کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی ہماری ٹیم کو ہرگز بی ٹیم قرار نہیں دیا جا سکتا، اسکواڈ میں شامل نئے کھلاڑیوں کو خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ پریس…

گزشتہ سال ملک کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔  محمد حفیظ نے کہا تھا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی بہترین خدمت کی، اتنے طویل عرصے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنا اور ملک کی…

بھارتی یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بنانے اور وائرل کرنے پر طالبات سراپا احتجاج

چندی گڑھ: بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے کے معاملے پر طالبات نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس…

پاکستان پر سیلاب کے بعد جان لیوا وبائی امراض کا خطرہ منڈلا رہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے پاکستان…

بھارت میں کانگریس رہنما خاتون ملازمہ سے جنسی ہراسگی پر گرفتار

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک کے کانگریس رہنما منوج کرجاگی کو اپنے سیلون میں خاتون بیوٹیشنر کو جنسی ہراسگی پر نہ صرف مار کھانا پڑی بلکہ پولیس نے نیتا کو حوالات کی ہوا بھی کھلادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ضلع دھرواد کے پولیس اسٹیشن میں…

پاکستان کے سیلاب زدگان کو دی گئی عالمی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے؛ امریکی سینیٹر

  واشنگٹن: امریکی سینیٹر باب میننڈز نے پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال پر عالمی برادری کی جانب سے دی گئی امداد پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے دی گئی امدادی رقوم ان کے نقصان کے مقابلے میں پوری بالٹی میں…

جاپان میں سمندری طوفان؛ 30 لاکھ افراد کو شہر سے انخلا کا حکم

 ٹوکیو: جاپان میں سمندری طوفان نان ماڈول کے پیش نظر انتظامیہ نے 30 لاکھ افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیدیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی علاقے کیوشو پریفیکچر میں طوفان نان ماڈول تیزی سے…

وزیراعظم نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں کریں گے۔ غیر ملکی دوروں کی دعوت اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سنگھائی تعاون تنظیم کے…

حکومت انتخابات کی تاریخ دے تو بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے، فواد چوہدری

 تحریک انصاف نے قبل از وقت عام انتخابات کی تاریخ نہ ملنے پر عوام کو احتجاج کی کال دینے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام فائنل کال کا انتظار کریں ملک انتخابات کی طرف ضرور جائے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر…

پاک انگلینڈ سیریز: کراچی میں شیڈول آخری میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ کراچی میں ہونے والے ابتدائی چار میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں البتہ منگل جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے  میچز…