آنجہانی ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ ادا کرنے والا شخص گرفتار

مکہ مکرمہ: سعودی پولیس نے ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس شخص کی…

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی سمیت پولیس اہلکار ہلاک؛ 3 زخمی

ہملٹن: ایک ہی ملزم کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں پاکستانی نژاد محمد شکیل اشرف اور ایک پولیس افسر کو قتل جب کہ 3 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود بھی مقابلے میں مارا گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ملٹن میں…

بل گیٹس کی غذائی بحران پر قابو پانے کے لیے’جادوئی بیج‘ کی دلچسپ تجویز

  واشنگٹن: دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ صرف امداد سے غذائی بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے دنیا کو نبرد آزما سب سے اہم مسئلے غذائی…

ارطغرل سیریز کے عبدالرحمٰن غازی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے

 کراچی: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی  تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں  نے اپنے مداحوں سے…

دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے۔ دبنگ خان کی رئیلٹی شو میں واپسی کا باضابطہ اعلان اتوار کی شب کو انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔ پوسٹ میں بگ باس سیزن 16 کا ٹیزر موجود ہے جس میں سپر اسٹار…

زمبابوے کے سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا

 دبئی: پاکستانی نژاد زمبابوے کرکٹر سکندر رضا نے آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آل راؤنڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور نیوزی…

ایشیاکپ میں شکست نے سلیکٹرز کو امتحان میں ڈال دیا، ٹیم کے دوبارہ انتخاب پر مشاورت

 لاہور: ایشیاکپ فائنل میں  شکست نے سلیکٹرز کو بھی امتحان میں ڈال دیا۔ سلیکٹرز انگلینڈ سیریز، دورہ نیوزی لینڈ اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے دوبارہ انتخاب کے لیے  مشاورت پر مجبور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فخر زمان، خوش دل شاہ …

بارشوں کے نئے سلسلے نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھادیں

 بارشوں کے نئے سلسلے نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھادی ہیں۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی تھی جس کی وجہ محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بتائی تھی۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو بارش کی پیش گوئی کی…

طالبہ کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی

راولپنڈی: عدالت نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ ساتویں جماعت کی طالبہ کو بے دردی سے قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک ٹیوشن ٹیچر نے اپنی…

دہشتگردی کیس؛ عمران خان تھانے کے بجائے احاطہ عدالت میں شامل تفتیش پر تیار

 خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان نے ملزم عمران خان سے احاطہ عدالت میں تفتیش کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو ہراسمنٹ کی کوشش قرار دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس…