طالبان کے زیراستعمال امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ؛ 3 جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے کیمپس میں طالبان…

افغانستان؛ سیکنڈری اسکولوں کی بندش پر طالبات احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئیں

کابل: افغان صوبے پکتیا میں طالبان کی جانب سے 5 سیکنڈری اسکولوں کی بندش پر طالبات سڑکوں پر نکل آئیں اور شدید نعرے بازی کی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے قیام کے ایک سال بعد شدید عالمی دباؤ پر مارچ میں…

کرناٹک؛ جنونی ہندوؤں کا مسجد کے باہر دیوتا کا جشن اور نسل کشی کی دھمکیاں

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو دیوتا گنیش کے یوم پیدائش منانے کے لیے ایک بڑا جلوس نکالا گیا جس نے عین مسجد کے مرکزی دروازے کے سامنے نہ صرف جشن منایا، ہلڑ بازی کی بلکہ لاؤڈ اسپیکر پر مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسانے والے نغمات چلائے۔…

پاک فضائیہ کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری

پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے، جہاں ائیر فورس کی ایمرجنسی رسپانس ٹٰیموں نے ضرورت مند خاندانوں میں کھانا اور ضرورت کی دیگر اشیا تقسیم کیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب…

سندھ میں سیلاب؛ 2 لاکھ سے زائد حاملہ خواتین پناہ گزین کیمپوں میں موجود

سندھ میں دولاکھ سے زائد حاملہ خواتین پناہ گزیں کیمپوں، ٹینٹوں یا کھلے آسمان تلے بچوں کو جنم دیں گی۔ پاکستان میں سیلاب سے ایک اور انسانی بحران نے جنم لیا ہے، کیوں کہ پاپولیشن کونسل کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 2 لاکھ سے زائد حاملہ…

عمران خان کی غلط زبان استعمال کرنے میں تیزی آگئی ہے،شیری رحمان

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ قوم آخری گیند کی طرح آج عمران خان کے آخری جلسے کے لیے بھی تیار ہے۔ دوسرے مرحلے میں گالم گلوچ اور الزام تراشیوں میں مزید تیزی آئے گی۔ وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما…

33 خطرناک ملزمان پنجاب پولیس کی حراست سے فرار

8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان لاک اپ اور پیشی کے دوران پنجاب پولیس کی حراست سے فرار ہوگئے۔ پولیس کی نااہلی یا مجرموں سے ملی بھگت، سنگین جرائم میں ملوث خطرناک ملزمان کے لیے حوالات توڑنا یا ہتھکڑیاں کھولنا کھیل بن گیا۔ رپورٹ کے…

شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ بغاوت پر اکسانے کے الزام میں زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر…

آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ

چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ کردیا۔ لاہور میں چکی مالکان نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ایک کلو آٹے کی قیمت 108 ہوگئی ہے۔ چکی مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی…

اروشی کے ساتھ شیئر ہوئی ویڈیو پر نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

 دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کا بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ شیئر ہوئی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روٹیلا کون ہیں، میں تو گراؤنڈ میں…