عمران خان کی غلط زبان استعمال کرنے میں تیزی آگئی ہے،شیری رحمان
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ قوم آخری گیند کی طرح آج عمران خان کے آخری جلسے کے لیے بھی تیار ہے۔ دوسرے مرحلے میں گالم گلوچ اور الزام تراشیوں میں مزید تیزی آئے گی۔
وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما…
