اگر میں مارا جاؤں، رانا ثناء ملوث ہو تو اس پر پرچہ کٹوا دینا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جاؤں اور رانا ثنااللّٰہ ملوث ہو تو اس پر پرچہ کٹوا دینا۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چھوٹا آدمی رانا ثنااللّٰہ بڑے گھر میں آ گیا ہے، خدانخواستہ ایک بھی لاش گری…
