ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ تو دوسری طرف مقدمے کی کاز لسٹ
اسلام آباد: مرحوم ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ ہے تو دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کے مقدمے کی سماعت بھی تھی۔
ارشد شریف کی درخواست پر عدالت نے ان کی گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط کی ہوئی تھی جس پر آرڈر آج تک برقرار تھا۔
دو ہفتے…
