فلم ’گل گلیاں‘ کی شوٹنگ کے دوران پاگل ہونے کا خطرہ تھا، منوج باجپائی

بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کردار فلم ’گلی گُلیاں‘ میں ادا کیا تھا۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فلم کی عکسبندی کے دوران ان کی ذہنی صحت متاثر ہونے کا خطرہ تھا۔…

بھارتی ائیرلائن کے طیارے میں اڑان بھرنے سے قبل آگ لگ گئی

بھارت کی نجی ائیرلائن کے طیارے میں اڑان بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں رن پرچلتے طیارے میں آگ لگنے کے مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے مسافر طیارہ نئی دہلی سے…

برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

 برطانیہ کے شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ملکہ کیملا بھارت سے واپس آرہی تھیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت گئی تھیں۔ برطانیہ واپسی پر ان کے…

امریکا نے بائیولوجیکل ہتھیار استعمال کرنے کا الزام مسترد کردیا

امریکی سفیر نے روس کی جانب سے امریکا پر یوکرین کی حیاتیاتی ہتھیاروں کی مالی معاونت کا الزام ’من گھڑت اور جھوٹا‘ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ روس نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ سے اس معاملے کی تحقیقات کرانے کی درخواست کی تھی۔ اقوام متحدہ میں…

آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں، سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب

ایران میں مہسا امینی کی زیر حراست موت کے خلاف جاری احتجاج پر سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں۔ حسین سلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام ملک کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے کا…

یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، یہ اب حتمی اور فیصلہ جنگ ہے جس کا آغاز کل ہوگا۔ لاہور بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، کل میں حقیقی…

پاسپورٹ فیس ادائیگی کیلیے آن لائن سہولت متعارف

 کراچی:  پاسپورٹ حصول کے خواہش مند شہریوں کی فیس ادائیگی کے لیے بینک کی لمبی لائن میں لگنے کے بجائے آن لائن فیس ادائیگی کی سہولت متعارف کرادی گئی۔ شہری بذریعہ موبائل ایپ اورویب پورٹل اگلے ماہ سے پاسپورٹ فیس جمع کرا سکیں گے،پاسپورٹ فیس…

ارشد شریف قتل کے تحقیقاتی کمیشن کا حال ماضی جیسا نہیں ہونا چاہیے، سراج الحق

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے بننے والے کمیشن کا حال ماضی کی طرح نہیں ہونا چاہیے۔ کینیا میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی رہائش گاہ پر مرحوم کی والدہ اور بچوں…

یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی خریداری کیلیے شناختی کارڈ، ون ٹائم پاس ورڈ لازمی قرار

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیائے ضروریہ پر سبسڈی کے حصول کو مزید آسان اور شفاف بنانے کے لیے شناختی اور ون ٹائم پاس ورڈ کو لازمی قرار دے دیا گیا۔  یکم نومبر سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے صارفین یوٹیلٹی اسٹور پر آنے سے پہلے…