برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

0

 برطانیہ کے شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ملکہ کیملا بھارت سے واپس آرہی تھیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت گئی تھیں۔ برطانیہ واپسی پر ان کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا۔پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی نوک کو نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.