خاتون رپورٹر کی ہلاکت؛ عمران خان نے تیسرے دن کا لانگ مارچ ختم کردیا
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کی کنٹینر سے گرکر ہلاکت کے بعد تیسرے دن کے لانگ مارچ کو ختم کردیا، چوتھے دن کے لانگ مارچ کا آغاز کل گوجرانوالہ سے کیا جائے گا۔
مریدکے میں لانگ مارچ میں شریک کارکنوں سے خطاب کے…
