چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

سٹی 42:لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں ٹھہراؤ آ گیا،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 507 روپے کلو برقرار رہی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 330 روپے ،پرچون ریٹ 338 روپے مقرر،فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں2روپے فی درجن…

بٹ کوائن خریدنے والوں کیلئے بڑا موقع اہم خبر آگئی

بٹ کوائن خریدنے والوں کیلئے بڑا موقع اہم خبر آگئی بٹ کوائن کی قدر 10 ماہ بعد پہلی بار 30 ہزار ڈالرز سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قیمت ابھی 30 ہزار ڈالرز سے کچھ زیادہ ہے اور یہ جون 2022 کے بعد پہلی بار ہے جب اس نے…

بلی سے حسن سلوک کرنے والے امام کی ایک اور ویڈیو وائرل

بلی سے حسن سلوک کرنے والے امام کی ایک اور ویڈیو وائرل الجزائر میں نماز تراویح پڑھاتے ہوئے وائرل ہونے والے امام صاحب کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ امام نماز پڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے…

سریاب روڈ پر ایس ایچ او سریاب تھانے کی گاڑی کے قریب دھماکہ چار افراد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایس ایچ او سریاب تھانے کی گاڑی کے قریب دھماکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب کوئٹہ کے علاقے سریاب کے منیر مینگل روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا اس وقت ہو ا جب…

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قندھاری بازار بم دھماکے کی مزمت

وزیراعلئ کا دہشت گردی کی کاروائی میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار  ۔وزیراعلئ نے دہشت گردی کے واقعہ اور شہر کے سیکیورٹی اقدامات پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی رمضان کے مقدس مہینہ میں معصوم لوگوں کا خون بہانے والے انسان…

دہشتگردی کی بزدلانہ کاروائی سے فورسز اور عوام کے حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے،فرح عظیم شاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ شاہراہ اقبال قندھاری بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کی بزدلانہ کاروائی سے فورسز اور عوام کے حوصلے پست نہیں کئے جا…

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ( ویب‌ڈیسک) صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوئٹہ قندھاری بازار میں ہوئے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔سردار کھیتران کا دھماکے میں جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔سردار عبدالرحمن…

کوئٹہ کے کندھاری بازار میں دھماکا جس میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ کے کندھاری بازار میں دھماکا ہوا ہے جس میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا ہوا ہے، جس میں چار افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل…

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر اندازکردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک )سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر اندازکردیا، صارفین کو بغیر ذکرکئے اضافی چارجزکے ساتھ بلیں ارسال کرناشروع کردیاجس سے صارفین میں تشویش کی لہردوڑگئی ۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے بلنگ…

بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق چیئرمین نجم سیٹھی کا بڑا بیان آگیا

نجم سیٹھی نے کہا کہ یہ فیصلہ چیئرمین کا ہے، میں نے پہلے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی اور اب ہارون رشید کے خیالات جانے۔ نجم سیٹھی نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق ہونے والی چہ مگوئیوں پر ردعمل دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے…